عہد شکنی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وعدہ خلافی، قول و قرار پر قائم نہ رہنا۔ "مغل افواج نے کشمیر کی آزادی کو ختم کر کے یہاں کے خودمختار بادشاہوں سے عہدشکنی کی۔"      ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٦٣١ )

اشتقاق

عربی اور فارسی سے مرکب عَہد شکن، کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٩٠ء کو "فسانہ دلفریب" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - وعدہ خلافی، قول و قرار پر قائم نہ رہنا۔ "مغل افواج نے کشمیر کی آزادی کو ختم کر کے یہاں کے خودمختار بادشاہوں سے عہدشکنی کی۔"      ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٦٣١ )

جنس: مؤنث